30 جون 2011 - 19:30

پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے کراچی پولیس میں انتہائی اعلیٰ سطح کی تبدیلیاں کی ہیں اور شہر کے تقریبا بارہ ڈی آئی جی تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے صوبہ سندھ  کی حکومت نے کراچی پولیس میں انتہائی اعلیٰ سطح کی تبدیلیاں کی ہیں اور شہر کے تقریبا بارہ ڈی آئی جی تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔ اس انتظامی فیصلے کے تحت شہر میں پولیس کے تمام فیلڈ کمانڈر یعنی تینوں انتظامی حصّوں کے پولیس سربراہان سمیت سندھ پولیس کے کئی اہم عہدوں پر تبدیلیاں کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق یہ تبدیلیاں صوبہ میں حالات بہتر بنانے کے لئے کی گئی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت